پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے دور میں ہونے والی بھرتیوں کا انکشاف، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بڑا قدم اٹھا کر قومی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر دی

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے غیر قانونی طور پر بھرتی ہونے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا ہے

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے دور میں ہونے والی بھرتیوں کا انکشاف، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بڑا قدم اٹھا کر قومی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر دی

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تفصیلات طلب کیں کہ کس شعبے میں لوگوں کو بھرتی کیا گیا اور ڈیپوٹیشن پر کون کون آیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے غیر قانونی طور پر بھرتی ہونے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسد قیصر نے 200 سے زائد افرادکوپارلیمنٹ سیکرٹریٹ میں بھرتی کیا اور ترقیاں دیں جبکہ بھرتی کیے گئے افراد کا تعلق سابق سپیکر کے حلقے سے تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.