پاکستان

بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ بننے پر روسی وزیر خارجہ کی مبارکباد

پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون فروغ پا رہاہے، پاکستانی وزیرخارجہ کا ماسکو کا دورہ ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا

روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیرخارجہ بننے پرمبارکباد دی ہے اور علاقائی و عالمی استحکام وسلامتی کیلئے بات چیت آگے بڑھانے پر بھی زور دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روسی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کے مفاد کیلئے مل کرکام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ روسی وزیرخارجہ نے علاقائی و عالمی استحکام وسلامتی کیلئے بات چیت آگے بڑھانے پر بھی زور دیا ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون فروغ پا رہاہے، پاکستانی وزیرخارجہ کا ماسکو کا دورہ ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.