پاکستان

ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد یکدم کمی کا رجحان

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھا ؤچوبیس پیسے کم ہوکر 185.63روپے ہوگیا ہے

ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد یکدم پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج کمی کا رجحان دیکھنے میں آیاجس کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھا ؤچوبیس پیسے کم ہوکر 185.63روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ187 روپے برقرار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.