پاکستان

حمزہ شہباز نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز نے آج حلف اٹھالیا ہے۔

حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جس دوران اسپیکر قومی اسمبلی نے ان سے حلف لیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جاری حکم نامے میں اسپیکو قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.