پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

وزیرِ اعظم شہباز شریف تین روزہ دورہء سعودی عرب پر ہیں جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کے لیے کعبہ شریف کے دروازے کھولے گئے۔ عمرے کی ادائیگی کے دوران  وزیرِ اعظم نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور طوافِ کعبہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.