پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق  ملک میں  10گرام سونے کی قدر 343 روپے کم ہوکر 113169 روپے ہوگئی  ہے۔ دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 19 ڈالرکم ہوکر1897ڈالرفی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.