پاکستان

وزیراعظم آج متحدہ عرب امارات جائیں گے

یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈراورابوظبی کےولی عہد الشيخ محمد بن زید النہیان کی آج رات 9 بجےملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف آج  سعودی عرب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جائیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے آج ہی یواےای روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈراورابوظبی کےولی عہد الشيخ محمد بن زید النہیان کی آج رات 9 بجےملاقات ہوگی ۔  ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.