پاکستان

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔

رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ زونل کمیٹیاں اپنے اپنے علاقوں میں شوال کا چاند دیکھیں گی۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں آج چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں اور عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ آج افغانستان اور پاکستان میں شمالی وزیرستان میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.