پاکستان

کراچی سے خیبر تک موسم کی تبدیلی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے عید کے موقع پر کراچی سے خیبر تک موسم کی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق  مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، آج سے 3 مئی کے دوران لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے4 مئی کے دوران اسلام آباد اور لاہور سمیت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.