پاکستان

جسٹس ملک شہزاد احمد خان قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر

صدر مملکت عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے سینئر جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کے نام کی منظوری دی

صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے نام کی منظوری دے دی ہے، سینئر جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر ہوئے ہیں۔

صدر مملکت عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے سینئر جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کے نام کی منظوری دی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی بیرون ملک جا رہے ہیں جس کے باعث جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.