پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں نوازشریف کی تاحیات نا اہلی کامعاملہ کب حل ہوگا؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ن لیگ کے شیروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عمران خان کو لانگ مارچ سے قبل اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں پر نظر ڈالنی چاہیے، نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا

مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں نوازشریف کی تاحیات نا اہلی کامعاملہ کب حل ہوگا؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ن لیگ کے شیروں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مسجد نبویﷺ میں ہونے والے واقعے کے مقدمات ریاست پاکستان کی طرف سے درج نہیں کیے جاسکتے، وزارت قانون اس سارے واقعہ کا جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو لانگ مارچ سے قبل اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں پر نظر ڈالنی چاہیے، پی ٹی آئی حکومت کے کرپشن کے اسکینڈلز سامنے آرہے ہیں، بعض لوگ آئین سے زیادہ اپنے پارٹی لیڈر کو اہمیت دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.