پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کیا تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی سے استعفیٰ دے گئی، عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان تعلقات کیسے ہیں؟ پرویز خٹک نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان کوئی ناراضگی نہیں‘آرمی چیف اور فوج کے ساتھ جو تعلقات پہلے تھے اب بھی ویسے ہیں ہیں

کیا تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی سے استعفیٰ دے گئی، عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان تعلقات کیسے ہیں؟ پرویز خٹک نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد واپس لینے اور اس وقت کی اپوزیشن کو آرمی چیف کے زریعے کوئی مشروط مزاکرات کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔ عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان کوئی ناراضگی نہیں‘آرمی چیف اور فوج کے ساتھ جو تعلقات پہلے تھے اب بھی ویسے ہیں ہیں۔ مگر حالات تبدیل ہوچکے ہیں۔تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی سے استعفیٰ نہیں دے گئی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا کوتوڑنے کا بھی کوئی اوپشن زیرغور نہیں۔چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کی تجویز ان کے زریعے اپوزیشن کو دی گئی تھی۔اپوزیشن کو اقتدار میں لانے کے لیے آمریکہ سمیت دیگر ممالک نے اپنا کام دیکھایا ہے۔ آمریکی مداخلتی دھمکی آمیزلیڈر ایک حقیقت ہے کبھی خاموش نہیں رہی۔

آمیورٹڈ حکمران مسجد نیوی ﷺ کے باہر واقعہ کو مسترد حکمران غلط رنگ دیکر جھوٹے مقدمات قائم کررہے ہیں۔جہاں مرضی جائیں عوام نے ان سے نفرت ہے لوگوں کو ان پر شدید غصہ ہے۔مجھ کو سب پتہ ہے ان ڈاکوں نے کیا کام کئے ہیں بہت جلد ان کا بسترا گول ہونے ہوا ہے۔ سیاسی علما، نے ملک تباہ و برباد کردیاہے مساجد میں سیاست کرتے ہیں۔عوا کو کہتا ہوں کہ جو بھی مولوی مسجد میں اسلام اور دین کے علاوہ کوئی سیاسی بات کرئے عوام ان کو مساجد سے باہر پھینک دیں۔ عمران خان کے لیے نہیں ملک کی بقا و سالمیت کے لیے باہر نکل آئیں۔ملک پر آمریکہ قبضہ کرنا چاہتا ہے آمریکہ نے اپنے پھٹویہاں بٹھا دیے ہیں۔مولانا فضل الرحمن پہلے آمریکہ کے خلاف باتیں کرتا تھا آج مولانا ان کا غلام خاص بن چکا ہے۔نواز شریف اور شہباز شریف آپنی چوریاں چھپانے کے لیے آمریکہ کی چھتری کے نیچے پناہ لے رہے ہیں۔مگر پاکستانی کبھی نہیں آمریکہ غلامی قبول نہیں کریں گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.