پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ایسی ایسی گواہیاں آئیں گی کہ ……عمران خان اور علیم خان کے آمنے سامنے آنے پر سلیم صافی بھی میدان میں آ گئے، بڑا دعویٰ کر دیا

عمران خان اور مانیکا خاندان کی "کرامات" جان کر لوگ فرخ خان اور شہباز گل تو کیا زرداری کو بھی بخش دیں گے: سلیم صافی

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ایسی ایسی گواہیاں آئیں گی کہ ……عمران خان اور علیم خان کے آمنے سامنے آنے پر سلیم صافی بھی میدان میں آ گئے، بڑا دعویٰ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے علیم خان سے تعلقات کی خرابی کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے کچھ زمین قانونی کروانا چاہتے تھے جس پر علیم خان بھی میدان میں آئے اور سابق وزیراعظم کو مناظرے کا چیلنج دے ڈالا۔ سلیم صافی نے اس سارے معاملے پر تجزیہ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، عنقریب ایسی ایسی گواہیاں آئیں گی، ایسے ایسے لوگ وعدہ معاف گواہ بن کر، ایسے ایسے ہوشربا انکشافات کریں گے کہ عمران خان اور مانیکا خاندان کی "کرامات” جان کر لوگ فرخ خان اور شہباز گل تو کیا زرداری کو بھی بخش دیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.