پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان کو زور دار جھٹکا، کیا تحریک انصاف کے منحرف رہنماء جہانگیر ترین مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں؟ تہلکہ مچا دینے والے خبر آگئی

جہانگیر ترین نے ن لیگ میں شمولیت پر غور شروع کر دیا وہ آئندہ ہفتے تک مسلم لیگ ن میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کا اعلان کریں گے

عمران خان کو زور دار جھٹکا، کیا تحریک انصاف کے منحرف رہنماء جہانگیر ترین مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں؟ تہلکہ مچا دینے والے خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے ن لیگ میں شمولیت پر غور شروع کر دیا۔جہانگیر ترین آئندہ ہفتے تک مسلم لیگ ن میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کا اعلان کریں گے جب کہ حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے طور پر ووٹ دینے والے ترین گروپ کے دیگر رہنماؤں کا بھی ن لیگ میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ ملتان سے رکن صوبائی اسمبلی سلمان نعیم بھی ن لیگ میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.