پاکستان

آئی جی موٹرویزانعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

آئی جی موٹرویز انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ۔ خالد محمود کو آئی جی موٹرویز تعینات کر دیا گیاہے

آئی جی موٹرویز انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خالد محمود کو آئی جی موٹرویز تعینات کر دیا گیاہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیاہے ، انعام غنی کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیاہے ۔،ذرائع خالد محمود موٹروے پولیس میں ہی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کچھ دیر قبل اشتر اوصاف کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری دی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.