پاکستان

عمران خان آج ایبٹ آباد جلسے سے خطاب کریں گے

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

عمران خان نے ایبٹ آباد جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام میں کہا کہ ایبٹ آباد میں آج آ رہا ہوں اور آپ نے بھرپور طریقے سے جلسے میں شرکت کرنی ہے۔انہوں نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو پتہ ہے کہ میں کیوں آ رہا ہوں ؟ ہم امپورٹڈ حکومت کے خلاف جلسہ کر رہے ہیں اور عوام کو آگاہ کرنا ہے، ساری قوم کو تیار کر رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد میں جب میں کال دوں گا تو سب نے اس میں شرکت کرنی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.