پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر اب کون سی جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے؟ بڑا دعویٰ سامنے آنے کے بعد سب دنگ رہ گئے

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور اور(ن)لیگ کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، وہ بہت جلد (ن)لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر اب کون سی جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے؟ بڑا دعویٰ سامنے آنے کے بعد سب دنگ رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور (ن)لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑیں گے، وہ لاہور کے علاقے شاہدرہ سے ممکنہ طور پر عام انتخابات میں (ن)لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے، چوہدری سرور عمرہ کی ادائیگی کے بعد آج صبح ہی پاکستان واپس پہنچے ہیں، سعودی عرب روانگی سے قبل ان کی(ن)لیگ کی قیادت سے ملاقات ہوئی تھی، ملاقات میں چوہدری سرور کو گورنر پنجاب بنانے کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے لاہور سے انتخاب لڑنے کی خواہش ظاہر کی، اس خواہش پر لیگی قیادت نے کچھ وقت مانگا تھا۔ دوسری ملاقات چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور اور (ن)لیگ کے تاحیات قائد نوازشریف کے درمیان ہوئی جس میں معاملات طے پا گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.