پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اقتدار سے بے دخل کیے جانے پر عمران خان کون سی بیماری کا شکار ہو چکے ہیں؟ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری نے سب بتا دیا

اقتدارسے بے دخل ہونے کے بعدعمران خان ذہنی توازن کھوچکے، یہ شخص اب قومی اداروں پرحملہ آورہورہاہے: زرداری

اقتدار سے بے دخل کیے جانے پر عمران خان کون سی بیماری کا شکار ہو چکے ہیں؟ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری نے سب بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کا کہناتھا کہ اقتدارسے بے دخل ہونے کے بعدعمران خان ذہنی توازن کھوچکے، یہ شخص اب قومی اداروں پرحملہ آورہورہاہے۔ اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کے پیچھے فارن فنڈنگ کیس کاخوف ہے، سزاسے بچنے کیلئے عمران خان اداروں کومتنازعہ بنانیکی کوشش کررہے ہیں، اقتدارکے لالچ میں عمران نیازی کاتمام حدیں پارکرناملک کیخلاف سازش ہے،عمران خان سازشی بیانیے سے عوامی جذبات بھڑکانے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان نفرت پھیلاکرملک اوراداروں کانقصان کررہے ہیں، ملک اوراداروں کانقصان کسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.