پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سیاستدان کی جانب سے نیوٹرل کا لفظ جس طرح استعمال کیا جا رہا ہے اس پر اب کیا ہوگا؟ سینئر صحافی و کالم نگار مظہر عباس نے سب کچھ واضح کر دیا

سیا سی رہنماؤں کی سطح پر نیوٹرل کو جس طرح بیان کیا جارہا ہے، اس کا بہرحال نوٹس لیا گیا ہے: مظہر عباس کا دعویٰ

سیاستدان کی جانب سے نیوٹرل کا لفظ جس طرح استعمال کیا جا رہا ہے اس پر اب کیا ہوگا؟ سینئر صحافی و کالم نگار مظہر عباس نے سب کچھ واضح کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مظہر عباس نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں کی سطح پر نیوٹرل کو جس طرح بیان کیا جارہا ہے، اس کا بہرحال نوٹس لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی اور فوج کے معاملات پر اظہارِ خیال میں احتیاط برتنی چاہیے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے ایبٹ آباد جلسے میں بھی اپنے نیوٹرل والے فلسفے کو دہرایا اور کہا کہ حق اور برائی کی جنگ میں نیوٹرل نہیں رہا جا سکتا۔دوسری جانب آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج کوغیرقانونی اورغیراخلاقی عمل میں شامل کرنا سختی سے منع ہے، توقع ہے سب قانون کی پاسداری کریں گے، مسلح افواج کوملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.