پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان صدر پاکستان اور چیئرمین سینیٹ کے معاملہ پر کیا طے پایا؟ حقائق سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں تہلکہ مچ گیا

پیپلز پارٹی اورن لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا آخری مرحلہ مکمل، پیپلز پارٹی کو صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ کیلئے گرین سگنل دیدیا گیا

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان صدر پاکستان اور چیئرمین سینیٹ کے معاملہ پر کیا طے پایا؟ حقائق سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں تہلکہ مچ گیا۔

ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ پیپلز پارٹی آئینی عہدوں کی یقین دہانی پر گورنر کے عہدے سے دستبردار ہو گئی ہے، (ن)لیگ صدر مملکت کا عہدہ خالی ہونے پر پی پی کی حمایت کرے گی جبکہ چیئرمین سینیٹ کے عہدے پر بھی پیپلز پارٹی کی حمایت کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت کے عہدے کے خواہشمند تھے لیکن (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے جے یو آئی ایف کو صدر مملکت کا عہدہ دینے کی مخالفت کی گئی،جے یو آئی ایف کو 4وزارتیں، ڈپٹی سپیکر کا عہدہ دینا کافی ہے، نشستوں کے تناسب سے آئینی عہدے پی پی کا حق ہے، مولانا فضل الرحمان صدر کا عہدہ نہ ملنے پر نالاں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.