پاکستانفیچرڈ پوسٹ
قانون اور آئین وزیراعظم کو اختیار دیتا ہے کہ وہ کابینہ ڈویژن کے ذریعے گورنر کو برطرف؟ اٹارنی جنرل نے سب واضح کر کے ملک بھر میں سنسنی پھیلا دی
گورنر پنجاب کو کابینہ ڈویژن ہٹا سکتی ہے، قانون نے کابینہ ڈویژن کو گورنر کو ہٹانے کا اختیار دیا ہے: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف
قانون اور آئین وزیراعظم کو اختیار دیتا ہے کہ وہ کابینہ ڈویژن کے ذریعے گورنر کو برطرف؟ اٹارنی جنرل نے سب واضح کر کے ملک بھر میں سنسنی پھیلا دی۔
تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا کہ وزیراعظم نے متعدد بار صدر کو گورنر کوہٹانیکالکھا تھا۔ ای سی ایل کے رولز میں تبدیلی کے بعد ہزاروں افراد کو ریلیف ملا، نواز شریف سمیت دیگر کی اپیلوں پرقانون کیمطابق کارروائی ہوگی۔ اٹارنی جنرل نے مزید کہا کہ آئینی عہدے عزت و احترام کے ہوتے ہیں، ان عہدوں پر زبردستی بیٹھنا غیر اخلاقی ہے، دل کو بھی یہی کہنا چاہئے کہ جب اعتبار کھو بیٹے ہیں تو عہدے چھوڑ دیں، آئین و قانون اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔