پاکستان

حکومت نے کم آمدن والے طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت کی جانب سے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ کم آمدن طبقے کیلئے سستے پیٹرول کی سکیم شروع کیے جانے کا امکان ہے

حکومت نے کم آمدن والے طبقے کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کم آمدن والے طبقے مارکیٹ سے 20 روپے لیٹر سستا پٹرول دستیاب ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکیم آئندہ چند ہفتوں کے اندر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)پمپس پر مارکیٹ سے 20 روپے لیٹر تک سستا پیٹرول دستیاب ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ موٹرسائیکل نمبر اور شناختی کارڈایس ایم ایس کرنے پرکوڈ ملے گا جبکہ فنڈز مختص ہوتے ہی اسکیم شروع کردی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.