پاکستان
ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپےپرپہنچ گیا
روپےکی بےقدری کا سلسلہ جاری ہے،انٹربینک میں ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپےپرپہنچ گیا
انٹربینک میں ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپےپرپہنچ گیا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبارکا منفی رجحان ہے۔ ملک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپےکی بےقدری کا سلسلہ جاری ہے،انٹربینک میں ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپےپرپہنچ گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے50 پیسےمہنگا ہوا ہےجس کےبعد ڈالر 191 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبارکا منفی رجحان ہے، 100 انڈیکس 600 سےزائد پوائنٹس کم ہوکر 42901 ہے۔