پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان کے تحریک عدم اعتماد وائٹ ہاؤس میں نہیں بلکہ جہاں تیار ہوئی؟پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سب کچھ سچ سچ بتا دیا

عمران خان کیخلاف سازش وائٹ ہاؤس نہیں بلاول ہاؤس کی ہے‘عمران خان کو ہٹانے کے لیے آئینہ طریقہ کار اختیار کیا گیا

عمران خان کے تحریک عدم اعتماد وائٹ ہاؤس میں نہیں بلکہ جہاں تیار ہوئی؟پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سب کچھ سچ سچ بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آئین شکنی سے متعلق کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی پارلیمنٹ ہاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے خلاف بیرونی نہیں جمہوری سازش ہوئی ہے یہ سازش وائٹ ہاس نہیں بلاول ہاس کی سازش ہے، ماضی میں سازشیں ہیں اس بار عمران خان کو ہٹانے کے لیے آئینہ طریقہ کار اختیار کیا گیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پی پی اپوزیشن کو ایک پیکیج لانے عمران خان کو ہٹانے کے لیے تین سال کوششیں کیں، اپوزیشن کو ایک پیج پر لانے کے ساتھ عدم اعتماد لانے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مسائل اور مشکلات کا پتا ہے عمران خان کو اس کی ناکامی کا بھی علم ہے وہ اپنی کارکردگی کی وجہ سے اپنے عہدے سے ہٹے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ عمران خان ناکامی چھپانے کے لیے عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ پر حملے کر رہے ہیں ان کو سمجھنا چاہیے وہ حکومت میں نہیں اکثریت ہمارے پاس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.