پاکستان

چوہدری شجاعت حسین کی صحت سےمتعلق خبرکی تردید

خیال رہےکہ سوشل میڈیا پرچوہدری شجاعت حسین کی موت کی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں

پاکستان مسلم لیگ ( ق)  کےسربراہ چوہدری شجاعت حسین نےاپنی صحت سےمتعلق سوشل میڈیا پرچلنےوالی خبروں پروضاحت جاری کی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہےکہ ’الحمدللہ ! میں بالکل خیریت سےہوں،سوشل میڈیا پرچلنےوالی خبریں بےبنیاد ہیں،گمراہ کن خبروں پردھیان نہ دیاجائے۔ چوہدری شجاعت کےصاحبزادے چوہدری سالک حسین نےبھی سوشل میڈیا پرچلنےوالی خبروں کی تردید کی ہے۔ خیال رہےکہ سوشل میڈیا پرچوہدری شجاعت حسین کی موت کی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.