پاکستانفیچرڈ پوسٹ

میاں نوازشریف کی وطن واپسی کب ہوگی؟ ملک بھر میں عام انتخابات کتنے ماہ بعد ہوں گے؟ حکومت نے بڑا اعلان کر کے سب کے رونگٹے کھڑے کر دیئے

قانون میں گنجائش موجود ہے اور نواز شریف آئندہ الیکشن سے پہلے پاکستان واپس ضرور آئیں گے تاہم ابھی نواز شریف کی صحت کے مسائل ہیں

میاں نوازشریف کی وطن واپسی کب ہوگی؟ ملک بھر میں عام انتخابات کتنے ماہ بعد ہوں گے؟ حکومت نے بڑا اعلان کر کے سب کے رونگٹے کھڑے کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت نے آئندہ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا عندیہ دے دیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون میں گنجائش موجود ہے اور نواز شریف آئندہ الیکشن سے پہلے پاکستان واپس ضرور آئیں گے تاہم ابھی نواز شریف کی صحت کے مسائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قبل ازوقت الیکشن اتحادیوں کی مشاورت کے ساتھ کروایا جائے گا جب کہ الیکشن کمیشن نے بھی ملک میں عام انتخابات کروانے کے لیے 6 سے 7 ماہ تک کا وقت مانگا ہے۔ قبل ازیں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ بھی کہا تھا کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا، اس حوالے سے عدالت عظمی میں دائر کی گئی سپریم کورٹ بار کی درخواست پر لارجر بنچ بننے کی امید ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.