پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کے نمبر بلاک کیوں کیے؟ ان کے طرف سے کیا پیغامات آ رہے تھے؟ تہلکہ مچا دینے والا دعویٰ سامنے آگیا

اسٹیبلشمنٹ سے پیغامات آرہے ہیں لیکن میں کسی سے بات نہیں کر رہا،میں نے ان لوگوں کے نمبر بلاک کردئیے ہیں: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کے نمبر بلاک کیوں کیے؟ ان کے طرف سے کیا پیغامات آ رہے تھے؟ تہلکہ مچا دینے والا دعویٰ سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کے نمبر بلاک کرنے کی تصدیق کردی۔ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے پیغامات آرہے ہیں لیکن میں کسی سے بات نہیں کر رہا،میں نے ان لوگوں کے نمبر بلاک کردئیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا تب تک کسی سے بات نہیں کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی مستقبل کا فیصلہ لندن میں بیٹھا چوروں کا ٹولہ نہیں، پاکستانی قوم کرے گی، حقیقی آزادی کا وقت آگیا، سیاست نہیں کر رہا، انقلاب کیلئے اسلام آباد بلا رہا ہوں، قوم بھرپور ساتھ دے، جو سازش روک سکتے تھے ان کو بتایا تھا معاشی بحالی دم توڑ جائے گی، افسوس پھر بھی کچھ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.