پاکستان

فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی تعینات

سینیئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم  شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فہد حسین کے بطور  وزیراعظم  کے معاون خصوصی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.