پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دلہن عائشہ صفدر شادی کے بعد کن حالات میں ہیں؟ زندگی کیسے گزر رہی ہے؟ ہنگامہ خیز کہانی کھل گئی

سوال پوچھا گیا کہ آپ کی شادی شدہ زندگی کیسی گزر رہی ہے؟ جس کے جواب میں عائشہ جنید صفدر کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ بہت اچھی۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دلہن عائشہ صفدر شادی کے بعد کن حالات میں ہیں؟ زندگی کیسے گزر رہی ہے؟ ہنگامہ خیز کہانی کھل گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر، مریم نواز کی بہو، محمد جنید صفدر کی اہلیہ، عائشہ جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر سوالوں کے جوابات دیئے ہیں۔ عائشہ صفدر کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے کہا کہ چلو لمبے عرصے کے بعد آج بات کرتے ہیں، عائشہ صفدر کا یہ لکھنا ہی تھا کہ ان کے فالوورز نے تجسس سے بھرے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ فالوورز کی جانب سے ان کی نجی، شادی کے بعد کی زندگی اور سسرالیوں سے متعلق متعدد سوالات کیے گئے۔ عائشہ جنید صفدر سے ان کے ایک فالوور کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کی تعلیم کتنی ہے، جس کے جواب میں عائشہ نے بتایا کہ وہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت بیرون ملک نہیں بلکہ پاکستان ہی میں موجود ہیں۔ عائشہ جنید صفدر سے پوچھا گیا کہ انہیں اپنی ساس (مریم نواز)کے ہاتھ کا بنا ہوا کونسا پکوان پسند ہے؟

اس سوال کے جواب میں عائشہ کا کہنا تھا کہ انہیں ماما کے ہاتھ کی بریانی بہت پسند ہے۔ عائشہ جنید صفدر نے بتایا کہ ان کی نند، ماہ نور صفدر ان کے دل کے بہت قریب ہے۔ ایک انٹرنیٹ صارف کی جانب سے ان کی شادی شدہ زندگی سے متعلق سوال کیا گیا آپ کی شادی شدہ زندگی کیسی گزر رہی ہے۔ اس کے جواب میں عائشہ جنید صفدر کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ بہت اچھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.