پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کیا اب بھی سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں؟ دنگ کر دینے والے انکشافات منظر عام پر آنے کے بعد سب ہل کر رہ گئے

اس وقت عثمان بزدار کے پاس دو سرکاری گاڑیاں تاحال زیر استعمال ہیں جس کی واپسی کے لیے باقاعدہ مراسلہ بھی لکھ دیا گیا ہے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کیا اب بھی سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں؟ دنگ کر دینے والے انکشافات منظر عام پر آنے کے بعد سب ہل کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس وقت عثمان بزدار کے پاس دو سرکاری گاڑیاں تاحال زیر استعمال ہیں جس کی واپسی کے لیے باقاعدہ مراسلہ بھی لکھ دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں گاڑیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فراہم کی تھیں اور وہ بلٹ پروف لگژری ہیں۔ عثمان بزدار کو تحریری مراسلے میں اس امر کا اظہار کیا گیا کہ سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے گاڑیوں کی واپسی ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.