پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اداروں کو کمزور، بے بس اور بے خبر سمجھنے والے عقل کے اندھے ہیں اور وہ سخت نقصان؟ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم عمران خان کی منجی تھوک دی

جوکھڈا سازش عمران خان کیلئے بنائی گئی اپوزیشن خود اس کھڈے میں گرگئی، جولوگ اداروں کو کمزوراوربے خبرسمجھتے ہیں وہ عقل کے اندھے ہیں

اداروں کو کمزور، بے بس اور بے خبر سمجھنے والے عقل کے اندھے ہیں اور وہ سخت نقصان؟ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم عمران خان کی منجی تھوک دی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اداروں کو کمزور اور بے خبر سمجھنے والے عقل کے اندھے ہیں۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ جس نیب قانون کی زد میں اپوزیشن لیڈرآتے ہیں اسے ختم کیا جارہا ہے۔شہبازشریف اورحمزہ شہباز کے خلاف کیس واپس لینے سے انکار پرڈی جی ایف آئی اے ثنا اللہ عباسی کو ہٹا دیا گیا۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ4 دن کی یاترا (ن)لیگ سے مزید غلط فیصلے کروا کے اسے مزید پھنسائے گی اورملک کو ڈیفالٹ کرائے گی۔ آئندہ 15 دن سیاست میں بہت اہم ہونگے۔ اگر 15 مئی کو فیصل آباد اور 20 مئی کو ملتان کا جلسہ بھی نہ کرنے دیا گیا تو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان 20 مئی سے پہلے بھی ہو سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.