پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کیا سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو وطن واپس آنا چاہیے؟ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اس بات کا حامی رہا ہوں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو پاکستان واپس آ جانا چاہیے اور ملک میں رہ کر سیاست کرنی چاہیے

کیا سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو وطن واپس آنا چاہیے؟ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا ۔

تفصیلات کے مطابق امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)نے کہا کہ طے شدہ رائے ہے کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد انتخابی میدان میں اترا جائے، انتخابی اصلاحات میں کتنا وقت لگتا ہے اس بارے میں کوئی بات فورا نہیں کہی جا سکتی، سوا سال کی مدت ہی تو ہے اس سے آگے تو نہیں جایا جا سکتا، گدلے پانی سے دوبارہ گدلے پانی میں اترنا کوئی معقول بات نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ تباہ و برباد معیشت کو سنوارنا ہے۔ عمران خان نے پچھلے پونے چار سال میں تمام اداروں کو تباہ و برباد کر دیا، اب ہمارے سامنے ایک ہی سوال ہے کیا ہم ملک دوبارہ صحیح راستے میں لا سکتے ہیں، اس کے لیے کتنا وقت درکار ہو گا۔ عمران خان ایک تباہ حال معیشت دے کر گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.