پاکستان

پاکستان میں نئے امریکی سفیر نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا

پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم نے اپنےعہدے کا حلف لے لیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق  پاکستان میں امریکا کی جانب سے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم ڈونلڈ بلوم  نے عہدے کا حلف لے لیا ہے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے جلد اسلام آباد پہنچیں گے۔ امریکی سفیر اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل کیلئے پرجوش ہیں وہ پاکستان کے ساتھ وسیع تر تعاون کو مضبوط کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.