پاکستان
ُپی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری کوگرفتارکرگیا
افتخاردرانی نے ٹویٹرپرپیغام جاری کرتے ہوئےکہا کہ شیریں مزاری کوان کے گھرکے قریب سے حراست میں لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کوگرفتارکرلیا گیا، انہیں گرفتارکرنےاینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما افتخاردرانی نے ٹویٹرپرپیغام جاری کرتے ہوئےکہا کہ شیریں مزاری کوان کے گھرکے قریب سے حراست میں لیا گیاہے، اوراب تھانے منتقل کیا جارہاہے ،