پاکستان

شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا گیا

حمزہ شہبازکا کہنا تھاکہ شیریں مزاری بطورخاتون قابل احترام ہیں، انکی رہائی کاحکم دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنےشیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا۔ حمزہ شہبازکا کہنا تھاکہ شیریں مزاری بطورخاتون قابل احترام ہیں، انکی رہائی کاحکم دیدیا۔ ان کا کہنا تھاکہ کسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدارسےمطابقت نہیں رکھتی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.