پاکستان

لانگ مارچ: حکومت نے ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کھوج ذرائع کے مطابق ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ڈی چوک کو پہلے ہی کنٹینر رکھ کر سیل کیا جاچکا ہے۔ ریڈ زون جانے والے دیگر تمام راستوں کو بھی آج رات سیل کردیا جائے گا تاہم ریڈزون جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کو کھلا چھوڑا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.