پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اس وقت کہاں جا کر چھپے ہوئے ہیں؟ حکومت نے ان کے متعلق ایسا دبنگ فیصلہ کرلیا کہ جاننے اور سننے والے سب دنگ رہ جائیں گے

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان ہے جس کا فیصلہ آج وزارت داخلہ کے اجلاس میں ہوگا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اس وقت کہاں جا کر چھپے ہوئے ہیں؟ حکومت نے ان کے متعلق ایسا دبنگ فیصلہ کرلیا کہ جاننے اور سننے والے سب دنگ رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شرکت سے روکنے کیلئے شیخ رشید کو گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان ہے، وزارت داخلہ کے اجلاس میں شیخ رشیدکے تصادم سے متعلق بیان کاجائزہ بھی لیاجائیگا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے حکومت پلان تشکیل دے چکی ہے جبکہ لاہور کے داخلی و خارجی راستے سیل کر دیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.