پاکستان

کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ مریم نواز کا PTI سے سوال

سوشل میڈیا پر جاری کیےگئےبیان میں مریم نوازنےکہا کہ پنجاب بھرسےکُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنےپی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکاء کی تعداد دیکھ کرکہا کہ کدھرگئے 20 لاکھ افراد؟ سوشل میڈیا پر جاری کیےگئےبیان میں مریم نوازنےکہا کہ پنجاب بھرسےکُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے،لگتا ہےخیبرپختون خوا نےبھی فتنہ خان کی کال پرکان نہیں دھرے۔ مریم نوازنےکہا کہ اچھی بات ہےکہ عوام نےفتنےکوناصرف پہچان لیا بلکہ اس کا راستہ روک دیا۔ اُنہوں نےطنزیہ انداز میں کہا کہ کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پرخواراورموصوف ہیلی کاپٹرپرسوار! بُری بات!۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.