پاکستان

لانگ مارچ؛اسلام آباد کے ریڈ زون میں امن و امان کی صورتحال؛ فوج طلب

حکومت نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے  لانگ مارچ  کی وجہ سےامن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج  کو طلب کرلیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 طلب کی گئی ہے۔ فوج ریڈ زون میں موجود سرکاری عمارتوں کے تحفظ کیلئے طلب کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ عمران خان ’حقیقی آزادی‘ لانگ مارچ کیلئے صوابی سے قافلے کی صورت میں اسلام آباد پہنچ گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.