پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران پنجاب اور ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے کتنے کارکنان کو گرفتار کیا گیا؟ چونکا دینے والی رپورٹ منظر عام پر آگئی

پنجاب پولیس نے لانگ مارچ کے دوران17 سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا' آئی جی پنجاب کے دفتر نے تفصیلات جاری کر دیں

عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران پنجاب اور ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے کتنے کارکنان کو گرفتار کیا گیا؟ چونکا دینے والی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے گرفتار 48 کارکنوں کی نظر بندی کیاحکامات جاری کیے گئے اور انہیں 7 روز کے لیے جیل میں نظر بند کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں 200 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سکھر میں پی ٹی آئی کے تمام گرفتار رہنماء اورکارکنان کو رہا کردیا گیا ہے جب کہ حیدرآباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 14 افراد کو گرفتار کیاگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.