پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کی پوری قیادت مل کر بھی پنجاب سے پانچ سو افراد کو لانگ مارچ کے لئے نا نکال سکی اور پھر؟ سینئر صحافی نے پی ٹی آئی کے طوطے اڑا دیئے

شفقت محمود 20 افراد، حماد اظہر 60، مراد راس 10 اور اعجاز چودھری اور یاسمین راشد چند افراد لے کر جاسکے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کی پوری قیادت مل کر بھی پنجاب سے پانچ سو افراد کو لانگ مارچ کے لئے نا نکال سکی اور پھر؟ سینئر صحافی نے پی ٹی آئی کے طوطے اڑا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن نصراللہ ملک نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مارچ کیلئے پارٹی کی لاہور کی قیادت عوام کو نکالنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پہلی بار رکاوٹوں اور شیلنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آزمائش میں ہرجگہ پی ٹی آئی کے قائدین بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔لاہور کی ساری قیادت پانچ سات سو افراد بھی نہ نکال سکی۔نصراللہ ملک کے مطابق شفقت محمود 20 افراد، حماد اظہر 60، مراد راس 10 اور اعجاز چودھری اور یاسمین راشد چند افراد لے کر جاسکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.