پاکستانفیچرڈ پوسٹ

خان صاحب اپنی تقریر میں تھوڑا سا اسلامی ٹچ بھی دیں کیونکہ ؟ سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عمران خان کو مشورہ کیوں دیا؟ تفصیل سامنے آگئی

وائر ل ہونے والی ویڈیو میں معلوم ہوا کہ قاسم سوری ، عمران خان کے کان میں کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب ! تھوڑا اسلامی ٹچ دیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جناح ایونیو پہنچنے کے بعد حکومت کو الیکشن کے لیے 6 دن کا الٹی میٹم دیا اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں عمران خان نے مطالبہ پورا نہ ہونے پر 6 روز بعد دوبارہ نکلنے کا اعلان کیا تاہم خطاب کے دوران قاسم سوری کی چیئرمین تحریک انصاف کے کان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کی آواز بھی تصویر کے ساتھ محفوظ ہو گئی ۔وائر ل ہونے والی ویڈیو میں معلوم ہوا کہ قاسم سوری ، عمران خان کے کان میں کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب ! تھوڑا اسلامی ٹچ دیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.