پاکستانفیچرڈ پوسٹ

بالکل درست خبر، پاکستان تحریک انصاف کے شہباز گل کی تنقید پر اینکر پرسن کامران شاہد بھی بول پڑے اور آڑے ہاتھوں بھی لے لیا؟ بڑی خبر سامنے آگئی

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت عمران خان دھرنا نہیں دیں گے بلکہ جلسہ کرکے چلے جائیں گے

بالکل درست خبر، پاکستان تحریک انصاف کے شہباز گل کی تنقید پر اینکر پرسن کامران شاہد بھی بول پڑے اور آڑے ہاتھوں بھی لے لیا؟ بڑی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد نے خبر بریک کی تھی کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت عمران خان دھرنا نہیں دیں گے بلکہ جلسہ کرکے چلے جائیں گے ، دلچسپ بات یہ ہے کہ ایسے کسی بھی معاہدے کی عمران خان نے بھی تردید کی اور اعلان کیا کہ اسمبلی کی تحلیل اور الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد رہیں گے لیکن پھر معاہدے کی خبر ہی بادی النظرمیں درست ثابت ہوئی جب عمران خان نے جلسہ ختم کردیا۔ وقت گزرتا گیا لیکن کامران شاہد نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا لیکن دھرنے کی بجائے جلسہ ختم ہوجانے پر صحافی نے اپنا موقف دیا اور لکھا کہ "اللہ حق ہے اور میں نے کبھی جان بوجھ کر غلط خبر نہیں پھیلائی ، اللہ تعالی نے عزت برقرار رکھی اور جیسا کہ میں نے خبر دی تھی عمران خان الیکشن کی تاریخ لیے بغیر ہی بنی گالہ واپس ہوگئے ، کوئی دھرنا نہیں ، صرف جلسہ ہوا، ٹھیک وقت پر ٹھیک خبر اور ٹھیک جگہ سے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.