پاکستانفیچرڈ پوسٹ

گھی اور کوکنگ آئل مزید کتنے مہنگے ہو گئے، فی کلو کتنے روپے کا اضافہ ہوا؟ عوام کے ہوش اڑا دینے والی خبر سامنے آنے کے بعد سب کے ہوش اڑ کر رہ گئے

درجہ دوم کے گھی کی قیمت 497 سے بڑھ کر 502 روپے فی کلوجبکہ کوکنگ آئل کی قیمت 508 سے بڑھ کر 518 روپے فی لٹرہو گئی ہے

گھی اور کوکنگ آئل مزید کتنے مہنگے ہو گئے، فی کلو کتنے روپے کا اضافہ ہوا؟ عوام کے ہوش اڑا دینے والی خبر سامنے آنے کے بعد سب کے ہوش اڑ کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ حکومت نے درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں 5 روپے اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ کر دیا ہے ۔ درجہ دوم کے گھی کی قیمت 497 سے بڑھ کر 502 روپے فی کلوہوگئی ، درجہ دوم کے کوکنگ آئل کی قیمت 508 سے بڑھاکر 518 روپے فی لٹرمقرر کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.