پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ریلیف کا سہانا سپنا
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف سے وعدہ کر کے آئے تھے کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات پر 30 روپے لیوی اور 17 فی صد سیلز ٹیکس لیں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ غریب لوگ جو مہنگا پیٹرول افورڈ نہیں کر سکتے، ان کے لیے وزیراعظم شہباز شریف آج ریلیف کا اعلان کریں گے۔