پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے غریب شہریوں پر ایک اور بم گرا دیا گیا، یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا گیا؟ ہوشر باء رپورٹ سامنے آگئی

20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ‘جس کے بعدآٹے کی قیمت 800 روپے سے بڑھ کر980 روپے ہوگئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے غریب شہریوں پر ایک اور بم گرا دیا گیا، یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا گیا؟ ہوشر باء رپورٹ سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پرآٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پرآٹا مہنگا ہوگیا۔آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 800 روپے سے بڑھ کر980 روپے ہوگئی۔آٹے کے10 کلو کے تھیلے کی قیمت 90 روپے اضافے کے بعد 400 روپے سے بڑھ کر490 روپے ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.