پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حج پر جانے والوں اس سال کتنے اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے ہیں؟ شہباز شریف حکومت اخراجات میں کمی کرنے کے لئے کیا کر رہی ہے؟ اہم ترین خبر

حکومت حج اخراجات کو ساڑھے 6 لاکھ روپے سے کم کرنے کی کوشش کررہی ہے، آج اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو حج 11 لاکھ میں ہوتا

حج پر جانے والوں اس سال کتنے اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے ہیں؟ شہباز شریف حکومت اخراجات میں کمی کرنے کے لئے کیا کر رہی ہے؟ اہم ترین خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ حکومت حج اخراجات کو ساڑھے 6 لاکھ روپے سے کم کرنے کی کوشش کررہی ہے، آج اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو حج 11 لاکھ میں ہوتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبد الشکور نے ایوان کو بتایا سابق دور حکومت میں حج کے نام پر ڈاکے ڈالے گئے، ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے پاکستانی عوام پر مدینے کے راستے بند کرنے کی کوشش کی، ایسی حکمت عملی بنائیں گے جس سے حج اور عمرہ سستا ہو گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.