پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان کو امریکا کے ساتھ کس طرح سے اپنے تعلقات قائم رکھنا ہوں گے؟ چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سب کچھ واضح کر دیا

پاکستان اورامریکہ اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھ سکتے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے

پاکستان کو امریکا کے ساتھ کس طرح سے اپنے تعلقات قائم رکھنا ہوں گے؟ چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سب کچھ واضح کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پاکستان اورامریکہ اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھ سکتے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کومزید خراب ہونے دینا دانشمندی نہیں ہوگی۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں باہمی تعلقات جس طرح کے رہے ہیں وہ نہ پاکستانی اورنہ ہی امریکی عوام کے مفاد میں ہیں، مجھے یقین ہے کہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان مختلف امور پراتفاق زیادہ ہے اوراختلاف کم ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان تنا دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں نہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.