پاکستان

لانگ مارچ، 10 ویں جماعت کے ملتوی پرچہ کی تاریخ فائنل

25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث 10 ویں جماعت کا پرچہ منسوخ کیا گیا تھا

لاہور کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے لانگ مارچ کی وجہ سے ملتوی ہونیوالے 10 ویں جماعت کے ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث 10 ویں جماعت کا پرچہ منسوخ کیا گیا تھا۔ اب لاہور بورڈ نے 10 ویں جماعت کے ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مطالعہ پاکستان کا پرچہ 11 جون کو لیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.