پاکستان

پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں،فواد چوہدری کا اعتراف

تحریک انصاف کےرہنما کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال اس نہج پرپہنچی ہے

پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال اس نہج پرپہنچی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنےایک بیان میں انہوں نےکہا کہ کیا پاکستان کواگلے 40 سال زرداری اورشریف چلائیں گے؟

سابق وزیرکا کہنا تھا کہ کیا اگلی چاردہائیاں بھی ضائع کردی جائیں؟ کیا آپ یہ وراثت چھوڑکرجانا چاہیں گے؟ فواد چوہدری نےمزید کہا کہ لوگوں کےغصےکوکم نہ سمجھیں لوگ توقع سےزیادہ ناراض ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.